طاعون کی خالہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (کنایتہً) بہت غصہ ور عورت، بس بھری عورت، ضرر پہنچانے والی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (کنایتہً) بہت غصہ ور عورت، بس بھری عورت، ضرر پہنچانے والی۔